کھانوں کی ٹھنڈی گرم تاثیر

کھانوں کی ٹھنڈی گرم تاثیر

بعض افراد کے خیال میں کچھ کھانوں کی تاثیرٹھنڈی اورکچھ کی گرم ہوتی ہے۔ یہ مفروضہ درست ہے یا نہیں، اس حوالے سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹراشرف کہتے ہیں

لوگ عموماً زیادہ توانائی فراہم کرنے والی چیزوں کوگرم اورکم توانائی فراہم کرنے والی اشیاء کو ٹھنڈا قراردیتے ہیں۔ روایتی طب میں چیزوں کی ٹھنڈی اورگرم تاثیر کا تصورموجود ہے لیکن جدید طب یعنی ایلوپیتھی کے مطابق ایسا نہیں ہے۔

hot and cold foods

Vinkmag ad

Read Previous

ہری مرچ اچار

Read Next

مردوں میں تولیدی اور جنسی مسائل

Leave a Reply

Most Popular