Vinkmag ad

 ہرنیا: آپریشن کے بعد احتیاطیں

 ہرنیا: آپریشن کے بعد احتیاطیں

ہرنیا کوئی جان لیوا مرض نہیں لیکن بروقت علاج نہ کروانے کے باعث یہ جان لیوا بھی سکتا ہے۔ بہت سے مریض آپریشن کے خوف کے باعث اس بیماری کا علاج کروانے سے گھبراتے ہیں مگر یہ ضروری ہے۔ سرجری کے بعد ان امورکا خیال رکھیں

٭صرف ایک دن مریض کو مائع جات اورنیم ٹھوس غذا پر رکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد وہ ٹھوس غذا شروع کرسکتا ہے۔

٭مریض کے کام پرجانے یا زخم کے مکمل مندمل ہونے کا انحصار ہرنیا کی قسم پر ہوتا ہے۔ مثلاً انگوائینل ہرنیا میں کم وبیش سات دن کے بعد مریض کام پرجاسکتا ہے لیکن بھاری کام نہیں کرسکتا۔ باقی اقسام میں مکمل صحت یاب ہونے میں اندازاً دو ہفتے لگتے ہیں۔

٭زیادہ دیرتک بیٹھ کر کام کرنے والے افراد آپریشن کے تین سے چاردن کے بعد ایک سے دوگھنٹے تک بیٹھ کرکام کرسکتے ہیں۔ اس سے زیادہ ہرگزنہ کریں۔

hernia post surgery care

Vinkmag ad

Read Previous

ہرنیا کیا ہے

Read Next

شہد کی مکھی‘ دلچسپ معلومات

Leave a Reply

Most Popular