Vinkmag ad

صحت مند اور چمکدار بال

صحت مند اور چمکدار بال

چقندر وٹامن بی اور سی،فاسفورس اور آئرن سے بھرپور ہے۔ یہ بالوں کی نشو ونما اور اینٹی ڈینڈرف کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ جوئوں سے نجات بھی دلاتا ہے ۔

استعمال کا طریقہ

٭ ایک چقندر لیں اور اسے اچھی طرح دھو کر چھلکوں سمیت ابال لیں ۔ایک گھنٹے کے بعد اس پانی سے بال دھوئیں۔ ہفتہ میں دو بار ایسا کرنے سے بالوں کی خشکی جاتی رہے گی۔

٭ایک چقندر دھو کر اورچھلکا اتار کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور انہیں سرسوں کے تیل میں اتناپکائیں کہ وہ جل سے جائیں۔اس کے بعد تیل کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں۔اس تیل سے سر میں مالش کرنے سے بال چمکدار،مضبوط اور خشکی سے پاک ہوجائیں گے۔

beetroot, hair care, shine, healthy hair

Vinkmag ad

Read Previous

خوبصورت اور صحت مند پاؤں

Read Next

گھر پر گملوں کی تیاری

Leave a Reply

Most Popular