Vinkmag ad

کیا ابلا ہوا پانی منرلز سے خالی ہوتا ہے؟

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پانی ابالنے سے اس کے بہت سے اہم منرلز ضائع ہو جاتے ہیں اور منرل واٹر اس کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے۔

ابلا پانی یا منرل واٹر دونوں برابر ہیں تاہم یہ بھی درست ہے کہ منرل واٹر میں کچھ اضافی منرلز موجود ہوتے ہیں۔

پانی ابالنے سے اس میں موجود کیلشیم اور میگنیشیم کے ضائع ہونے کا انحصار اس پر ہے کہ آپ اسے کتنی دیر تک ابالتے ہیں۔ آپ پانی کو آدھا گھنٹہ ابالیں اور رات بھر اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب سفید ذرات پیندے میں بیٹھ جائیں تو پانی نتھار لیں۔

یہ پانی صحت سے بھرپور ہو گا۔ اضافی منرلزکی کمی پوری کرنے کے لئے آپ پھل اور سبزیاں استعمال کریں۔

does boiled water contain minerals, paani boil karnay say iskay minerals khatam hojatay hain, Does water lose minerals on boiling

Vinkmag ad

Read Previous

Prevent heart problems by eating simple and healthy

Read Next

چنبل کی خارش سے نپٹنے کی تجاویز

Leave a Reply

Most Popular