1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

آنکھوں کے سکین سے دل کی بیماری کی بروقت شناخت ممکن

آنکھوں کے سکین سے دل کی بیماری کی بروقت شناخت ممکن

ماہرین امراض چشم کے مطابق آنکھوں کے سکین سے دل کے دورے اور فالج کے خطرات کا ابتدائی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ بات سکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ڈن ڈی (University of Dundee)…

لڑکے کے پیٹ سے 100 مقناطیس نکالنے کی کامیاب سرجری

لڑکے کے پیٹ سے 100 مقناطیس نکالنے کی کامیاب سرجری

نیوزی لینڈ میں 13 سالہ لڑکے کے پیٹ سے تقریباً 100 طاقتور مقناطیس کامیابی سے نکال لیے گئے۔ لڑکے نے ایک ہفتہ قبل آن لائن مقناطیس خریدے اور نگل لیے تھے۔ چار روز تک مسلسل…

بچوں کی غیر مستند فلورائیڈ ادویات پر امریکی ایف ڈی اے کی سخت وارننگ

بچوں کی غیر مستند فلورائیڈ ادویات پر امریکی ایف ڈی اے کی سخت وارننگ

امریکی ایف ڈی اے نے غیر مستند فلورائیڈ ادویات تیار کرنے والی چار کمپنیوں کو وارننگ دی ہے۔ ادارے کے مطابق متعلقہ کمپنیاں ایسے فلورائیڈ سپلیمنٹس فروخت کر رہی ہیں جو نگلنے کے لیے بنائی…

پاکستان میں ذہنی امراض میں اضافہ، گزشتہ برس 1,000 خودکشیاں رپورٹ

پاکستان میں ذہنی امراض میں اضافہ، گزشتہ برس 1,000 خودکشیاں رپورٹ

ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں ذہنی امراض میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کی 34 فیصد آبادی کسی نہ کسی ذہنی بیماری میں مبتلا ہے۔ گزشتہ سال ذہنی دباؤ کے باعث ایک ہزار…

ورزش سے خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ فائدہ

ورزش سے خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ فائدہ

نئی تحقیق کے مطابق ورزش سے خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ سٹڈی میں یو کے بایو بینک کے 85 ہزار سے زائد افراد کے اعدادوشمار شامل کیے…

پمز اسلام آباد میں 24 گھنٹے انجیو پلاسٹی سروس شروع

پمز اسلام آباد میں 24 گھنٹے انجیو پلاسٹی سروس شروع

وفاقی دارالحکومت میں امراض قلب کے علاج میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پمز اسلام آباد نے دل کے دورے کے مریضوں کے لیے 24 گھنٹے ہنگامی انجیو پلاسٹی (پرائمری پی سی آئی) سروس…

شفا انٹرنیشنل میں نیشنل ایمرجنسی میڈیسن کانفرنس اختتام پذیر

شفا انٹرنیشنل میں نیشنل ایمرجنسی میڈیسن کانفرنس اختتام پذیر

دو روزہ نیشنل ایمرجنسی میڈیسن کانفرنس شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں پاکستان، برطانیہ، آئرلینڈ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ سے ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس میں شریک ماہرین نے ایمرجنسی اور…

سانس کا ٹیسٹ لبلبے کے کینسر کی جلد شناخت میں مددگار

سانس کا ٹیسٹ لبلبے کے کینسر کی جلد شناخت میں مددگار

برطانوی سائنسدانوں نے لبلبے کے کینسر کی ابتدائی تشخیص کے لیے نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ اس میں مریض کی سانس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ یہ ٹیسٹ سانس میں موجود نامیاتی مرکبات شناخت کر…

دوران حمل اور بچپن میں چینی کا کم استعمال، دل کے خطرات کم

دوران حمل اور بچپن میں چینی کا کم استعمال، دل کے خطرات کم

ماہرین کا کہنا ہے کہ دوران حمل اور بچپن میں میٹھی اشیا کا کم استعمال دل کو طویل عرصے تک محفوظ رکھ سکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی برطانوی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ سٹڈی…

بستر مرگ کے مریضوں کے لیے درد کی دواؤں کی دستیابی ناکافی

بستر مرگ کے مریضوں کے لیے درد کی دواؤں کی دستیابی ناکافی

پاکستان میں بستر مرگ کے لاکھوں مریض درد کش ادویات سے محروم ہیں۔ یہ صورتحال انسانی حقوق اور ریاستی ذمہ داری کی سنگین ناکامی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے ہیلتھ ایشیا انٹرنیشنل…