• Home
  • Archive for پروفیسر احسن حمید

All posts by پروفیسر احسن حمید

٭ڈاکٹر صاحب ! میں نے جب سے بلوغت میں قدم رکھا ہے‘ تب سے کیل مہاسوں کے مسئلے سے دوچار ہوں۔ میری عمر 39 برس ہو چکی ہے لیکن یہ داغ اور گڑھے اب بھی چہرے پر موجود ہیں۔ گزارش ہے کہ اس مسئلے کا کوئی حل

٭ ڈاکٹر صاحب! میں اپنی جلد کے حوالے سے بہت پریشان ہوں۔ یہ بہت چکنی ہے اور اس پر اکثر کیل مہاسے بھی نکلتے رہتے ہیں۔ آپ کو یہ بھی بتا تی چلوں کہ میں فیشئل بھی کراتی ہوں لیکن جب بھی اس عمل سے گزرو

٭میرے بال کندھوں تک ہیں اور میں حجاب پہنتی ہوں۔ میرے اوپر والے بال خشک اورروکھے ہیں جبکہ نیچے والے بالوں کی ساخت یا بناوٹ(texture) نسبتاً بہتر ہے ۔پہلے میں نے سوچا کہ شاید ایسا حجاب اوڑھنے کی و

بی بی کریمز آج کل بہت مشہور ہیں۔ مجھے کسی سہیلی نے مشورہ دیا ہے کہ یہ سن بلاک کے طور پر بھی استعمال ہوسکتی ہیں کیونکہ ان میں”ایس پی ایف30“ کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے اور یہ جلد کی دوہری رنگت (doub

٭ میری عمر 32 سال ہے اور میں اپنے چہرے پر اور خاص طور پر آنکھوں کے گرد نمودار ہونے والی جھریوں سے بہت پریشان ہوں ۔ میں اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ عمر بڑھنے پر جھریاں آہی جاتی ہیں لیکن میرے خیال م

Self-grooming is important for enhancing a personality. But one may always end up with problems like acne, skin tan, dandruff, dry, frizzy hair, etc. A dermatologist provides solutions to your everyday problems on this page. Send your queries to: feedback@shifanews.com Dear Dr Ahsan, I am 33 years old and have polycystic ovaries for q