Vinkmag ad

During pregnancy, women are battling various issues like mood swings at varying levels, fatigue and sickness, painful leg cramps and breathing problems. Yoga exercises, techniques and postures can help ease all such conditions ensuring a period of relieved nine months followed by an easier labor and smooth delivery. In this regard we will be starting a series of pregnancy poses and exercises from this month that will be beneficial for you and the baby. These exercises can be done in any semester but should not be done without your physician’s consultation.

حمل کے دوران خواتین بہت سے مسائل کا مقابلہ کر رہی ہوتی ہیں جن میں مزاج بدل جانا، تھکاوٹ اورکمزوری، ٹانگ میں تکلیف دہ اکڑن اور سانس کے مسائل وغیرہ شامل ہیں۔ یوگا کی ورزشیں، طریقے اور انداز نو ماہ کے دوران ان تمام کیفیات میں یقینی طور پر مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان سے لیبر اور ڈیلیوری میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ اس ماہ سے ہم حمل کی ورزشوں اور اندازوں پر مشتمل ایک سلسلہ شروع کریں گے امید ہے کہ آپ اور آپ کے بچے کے لیے مفید ثابت ہوگا۔ یہ ورزشیں کسی بھی سہہ مائی میں کی جاسکتی ہیں تا ہم یہ اپنی معالج سے مشورے کے بغیر نہیں کرنی چاہییں۔


EXERCISE DURING PREGNANCY  حمل کے دوران ورزش
Twisted pose
1- In this pose your spine, legs, hands and neck get flexed and eases pain. It also gently massages the abdominal organs.
مڑا ہوا انداز
1۔ پاؤںآگے کی طرف بالکل سیدھے کرکے سیدھی بیٹھ جائیں(متوازی)۔
FitnessGuru
2- Sit erect with feet stretched in front (parallel).
2۔ اپنی بائیں ٹانگ اوپر کریں۔ اندر کی طرف سانس لیں اور بازو کندھوں تک اس طرح لائیں کہ ہتھیلی کا رخ نیچے کی طرف ہو۔بازو گھٹنے پر رکھا ہوا ہونا چاہیے۔
FitnessGuru1
3- Move your left leg up. Inhale and raise your arms at shoulder level, palms facing down. The arm should be placed on your knee.
3۔ سانس باہر نکالیں اورکمرسے اپنا جسم بائیں جانب موڑیں اس کے ساتھ ہی ہاتھ اور سر بھی اسی طرف موڑیں۔ بازو پیچھے کی جانب جتنا موڑ سکتی ہیں موڑیں۔گھٹنے بالکل نہیں موڑنے۔ اب سانس باہرنکالیں۔
FitnessGuru3

4- Exhale and twist your body from waist towards left moving head and hands simultaneously to the same side. Swing arms back as much as possible. Do not bend your knees. Inhale.
4۔ یہی ورزش دوسری طرف دہرائیں۔

FitnessGuru4

5- Repeat on the other side.
 

Vinkmag ad

Read Previous

IS THERE ALTRUISM OR RELIGIOSITY IN BLOOD DONATION

Read Next

آپ کے خیال میں کتنی نیند ضروری ہے ؟

Leave a Reply

Most Popular