شدید ٹھنڈ میں ہائپوتھرمیا سے کیسے بچیں، ماہرین کی ہدایات
شدید سردی اور برفباری کے دوران ہائپوتھرمیا کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر بین ویسٹن ملواکی کاؤنٹی آفس آف ایمرجنسی مینجمنٹ کے ہیلتھ پالیسی ڈائریکٹر ہیں۔ ان کے مطابق مطابق ہلکے ہائپوتھرمیا میں جسمانی درجہ…