جنسی تشدد کے متاثرین کے لیے شانگلہ ہسپتال میں مرکز کا افتتاح
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری میں منگل کو جنسی تشدد کے متاثرین کے لیے مرکز قائم کر دیا گیا۔ اس مرکز کا افتتاح ڈپٹی کمشنر محمد فواد اور ضلعی پولیس افسر شاہ حسن نے کیا۔ تقریب…