صحت کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 69.35 ارب روپے کی منظوری
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے صحت کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت 69.35 ارب روپے منظور کر لی ہے۔ اجلاس میں منصوبوں کی لاگت میں اضافے پر سخت تشویش ظاہر…