لوئر دیر میں موٹاپے پر کانفرنس کے دوران تین مریضوں کی بیریاٹرک سرجریز
الٰخدمت ہسپتال تیمرگرہ (لوئر دیر) میں موٹاپے پر ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کے دوران تین مریضوں کی بیریاٹرک سرجریز کی گئیں۔ یہ سرجریز طبی ماہرین اور طلبہ کو جدید علاج سے روشناس کرانے…