اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بنیادی مرکز صحت کا افتتاح
سرکاری شعبے میں ملک کے پہلے ڈیجیٹل بنیادی مرکز صحت نے اسلام آباد کے گوکینہ گاؤں میں کام شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام وفاقی بی ایچ یو ڈیجیٹائزیشن پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔…