میموگرام (Mamogram) چھاتی کے ٹشو کا ایکسرے ہے جو بریسٹ کینسر کی سکریننگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اسے بعض اوقات مشتبہ علامات کی مزید جانچ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ میموگرام کے…