بائیولوجیکل عمر تیزی سے بڑھنے پر نوجوانوں میں کینسر کا خطرہ زیادہ
بائیولوجیکل عمر تیزی سے بڑھنا نوجوانوں میں کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ نیچر میڈیسن میں شائع تحقیق میں برطانیہ کے 154,169 افراد کا ڈیٹا شامل تھا۔ نتائج کی تصدیق کے لیے امریکا کے 10,262…