شِنگلز شنگلزایک وائرل انفیکشن ہے۔ یہ بیماری اسی وائرس (varicella-zooster) کے باعث ہوتی ہے جو بچوں میں چکن پاکس کا سبب بنتا ہے۔ ایک ہی وائرس دو مختلف طرح کی بیماریوں کا سبب کیسے بنتا…