Vinkmag ad

سردیوں کا تحفہ: مالٹے کھائیں، صحت پائیں

سردیوں کا تحفہ: مالٹے کھائیں، صحت پائیں- شفا نیوز

مالٹے سردیوں کا تحفہ اور غذائیت سے بھرپور پھل ہیں۔ ماہرین غذائیت کے مطابق یہ وٹامن سی، فائبر، آئرن اور دیگر ضروری اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے اور زہریلے مادے ختم کرتے ہیں۔

سردیوں میں مالٹوں کا استعمال جسمانی توانائی بڑھانے اور جلد کو چمکدار رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ لوگوں کو چاہیے کہ مالٹوں کو سردیوں کا تحفہ سمجھتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھائیں۔ اس سے انہیں موسمی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد ملے گی۔ ان کے چھلکے بھی بہت کارآمد ہیں۔ ان سے بنی چائے صحت مند اور خوش ذائقہ ہوتی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

دنیا بھر میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد 263 ملین ہو گئی

Read Next

سست لوگوں میں بھولنے کی بیماری کا امکان زیادہ

Leave a Reply

Most Popular