Vinkmag ad

میڈیسن میں نوبل انعام برائے 2024 کا اعلان

میڈیسن میں نوبل پرائزبرائے 2024 کا اعلان- شفا نیوز

سال 2024 کے لیے میڈیسن میں نوبل انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ اس برس یہ انعام دو سائنس دانوں وکٹر ایمبروز اور گیری رووکون کے نام رہا۔ اس کا اعلان کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں ایک پروقار تقریب میں کیا گیا۔

میڈیسن میں نوبل انعام دیے جانے کے دو اسباب ہیں۔ ان میں سے ایک مائیکرو آر این اے کی دریافت ہے۔ دوسرا بتایا گیا پہلو  پوسٹ ٹرانسکرپشنل جین ریگولیشن میں اس کے کردار پر تحقیق ہے۔ یہ دریافتیں جینیاتی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے خلیوں میں موجود ایک اہم میکنزم کو جاننے کے حوالے سے بہت اہم ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تیزاب سے جلنے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد

Read Next

تکیے پر جراثیم ٹوائلٹ سیٹ سے ہزاروں گنا زیادہ

Leave a Reply

Most Popular