Vinkmag ad

ہمیں ایک دن میں کتنی چینی استعمال کرنی چاہیے؟

ہمیں ایک دن میں کتنی چینی استعمال کرنی چاہیے- شفا نیوز

چینی ہماری غذا کا اہم جزو اور جسم کے لیے توانائی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر نقصان دہ نہیں بلکہ فائدہ مند ہے۔ تاہم اس کا زیادہ استعمال صحت کے طویل مدتی مسائل کا سبب بنتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ میٹھا موٹاپے، ذیابیطس، دانتوں کی خرابی اور دل کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ لہٰذا ہمیں ایک دن میں چینی کی مطلوبہ مقدار پر نظر رکھنی چاہیے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے ہدایات دی ہیں۔ ان کے مطابق خواتین اور بچوں کو روزانہ 25 گرام (6 چائے کے چمچ) اور مردوں کو 36 گرام (9 چائے کے چمچ) سے زیادہ چینی استعمال نہیں کرنی چاہیے۔

Vinkmag ad

Read Previous

نینو نائف ٹیکنالوجی: کینسر کا کم عمر ترین مریض صحت یاب

Read Next

کام کے دوران کھانا چھوڑنا دل کے لیے نقصان دہ

Leave a Reply

Most Popular