Vinkmag ad

فرےمبوائس جیلی

 

فرےمبوائس جیلی

تیاری کا وقت:5منٹ پکانے کا وقت :30منٹ سرونگ:4 کیلوریز:

 

200

اجزائ:
رس بھری 1کپ
mجیلاٹِن پاو¿ڈر 1چائے کا چمچ
چینی 2/3کپ

ترکیب:
1۔رس بھری کو اُبال لیں۔جب گل جائے تو اس میں چینی اور جیلاٹن پاو¿ڈر مکس کر لیں۔
2۔اس آمیزے کو سانچے میں ڈال کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ بعد ازاں فریز کرکے مزیدار جیلی کا لُطف اٹھائیں۔

غذائیت پہچانئے:
اس ڈش میں وٹامن سی اور ای‘کاپر‘بائیوٹن‘میگنییشم‘پوٹاشیم‘فولیٹ اوراومیگاتھری فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں۔اومیگا تھری فیٹی ایسڈ دل کی بیماریوں سے بچاﺅ میں موثر جبکہ پوٹاشیم بالوں کی نشو نمامیں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ بچوں کو ناشتے میں دینے کے لیے ایک اچھا آپشن ہے۔
ڈاکٹر محمد اسرار‘ماہرِغذائیات‘پاکستان سائنس فاﺅنڈیشن‘اسلام آباد

Vinkmag ad

Read Previous

سردیوں کے اولین مسائل۔ نزلہ‘ زکام

Read Next

کیرامل موس

Most Popular