کورونا وبا حقیقت کیا، فسانہ کیا
لہسن سے کورونا کا علاج ممکن ہے؟
لہسن ایک صحت بخش خوراک ہے جو اینٹی مائیکروبیل ہے یعنی یہ جراثیم کے خلاف لڑنے کی صلاحیت کی حامل ہے۔تاہم اس کے استعمال سے کورونا وائرس کے علاج میں افادیت کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
Corona treatment virus myths garlic