1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

راولپنڈی میں بچوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز

راولپنڈی میں بچوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز

ضلع راولپنڈی میں بچوں کی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ اس دوران دو سے پانچ  سال کے ان بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے جو…

تھیلیسیمیا کی شکار ماں، بچے کی پیدائش کے لیے 36 بار خون لگوایا

تھیلیسیمیا کی شکار ماں، بچے کی پیدائش کے لیے 36 بار خون لگوایا

انڈیا کے شہر احمد آباد کی کنجل لاٹھی تھیلیسیمیا کی شکار ہیں۔ انہوں نے دوران حمل 36 بار خون لگوایا۔ تھیلیسیمیا میجر کے باوجود 2019 میں انہوں نے بیٹی کو جنم دیا۔ تھیلیسیمیا کی شکار…

کراچی میں فلو کی شدید لہر، محکمہ صحت کی طرف سے الرٹ جاری

کراچی میں فلو کی شدید لہر، محکمہ صحت کی طرف سے الرٹ جاری

اطلاعات کے مطابق کراچی میں فلو کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت نے اس پر الرٹ جاری کیا ہے۔ اس میں لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

کسٹمز میں کھیپ رکنے سے ہسپتالوں میں طبی آلات کی شدید قلت

کسٹمز میں کھیپ رکنے سے ہسپتالوں میں طبی آلات کی شدید قلت

پاکستان میں زندگی بچانے والے اہم طبی آلات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اس کا سبب کسٹم حکام کی طرف سے درآمدی کھیپ کو ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں پر روک دینا ہے۔ کسٹمز…

نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ، کیا دہی مفید ہے؟

نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ، کیا دہی مفید ہے؟

دنیا بھر میں نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جنک فوڈ، کم متحرک رہنا اور موٹاپا اس کی بڑی وجوہات ہیں۔ یعنی اس کا تعلق طرز…

پاکستان کی سب سے بڑی ذیابیطس مہم آج سے شروع

پاکستان کی سب سے بڑی ذیابیطس مہم آج سے شروع

سٹیٹ لائف کے زیر اہتمام پاکستان کی سب سے بڑی ذیابیطس مہم شروع ہو گئی ہے۔ اس کے تحت ذیابیطس کے مفت ٹیسٹ، ماہرین سے مشورے، بیماری سے بچاؤ، غذائیت اور اس کی مینجمنٹ پر…

قیلولہ کے لیے بہترین وقت کون سا ہے؟

قیلولہ کے لیے بہترین وقت کون سا ہے؟

اچھی صحت کے لیے اچھی نیند لینا بہت ضروری ہے۔ دوسری طرف نیند کی کمی صحت پر منفی اثر ڈالتی ہے۔ اس سے جسمانی توانائی کم اور تھکاوٹ بڑھ جاتی ہے۔ روزمرہ کے کام بھی…

انڈہ ابالنے کا سائنسی طریقہ: محنت زیادہ، فائدہ بھی زیادہ

انڈہ ابالنے کا سائنسی طریقہ: محنت زیادہ، فائدہ بھی زیادہ

سائنسدانوں نے انڈہ ابالنے کا ایک نیا سائنسی طریقہ دریافت کیا ہے۔ یہ عام طریقوں سے زیادہ وقت لیتا ہے لیکن بہترین نتائج دیتا ہے۔ یہ اٹلی کی نیشنل ریسرچ کونسل کے سائنسدان پیلیگرینو مستو…

میو ہسپتال لاہور میں "انڈر-5 کلینک” کا افتتاح

میو ہسپتال لاہور میں "انڈر-5 کلینک” کا افتتاح

لاہور کے میو ہسپتال میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیے کلینک کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس کا قیام اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسیف کے تعاون سے عمل میں لایا گیا ہے۔…

ڈریپ کی طرف سے فارمولا دودھ کو ”خوراک” قرار دینے کی مخالفت

ڈریپ کی طرف سے فارمولا دودھ کو ”خوراک” قرار دینے کی مخالفت

​ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) فارمولا دودھ کو خوراک قرار دینے کی مخالفت کر رہی ہے۔ ڈریپ کی طرف سے اس کی مخالفت کا سبب ماں کے دودھ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ڈریپ حکام…