Vinkmag ad

خیبرپختونخوا میں نرسنگ ایمرجنسی، تربیت یافتہ سٹاف کی فوری بھرتی کا فیصلہ

4. KP Govt declares ‘Nursing Emergency’ to address shortage

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں نرسنگ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تربیت یافتہ نرسنگ سٹاف کی خالی اسامیاں بلا تاخیر پر کی جائیں۔ ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی سے کہا گیا ہے کہ بھرتی کے تمام مراحل میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں مراکز صحت میں مسائل اور رکاوٹوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ سروسز میں مستقل بہتری کے لیے مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے گی۔ عوامی حلقوں کے مطابق نرسنگ ایمرجنسی اور فوری بھرتیوں سے مراکز صحت کی استعداد بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Vinkmag ad

Read Previous

کیا سوپ نزلہ زکام میں مددگار ثابت ہوتا ہے؟

Read Next

How to give SPONGE BATH to your baby? | Episode 12 | New Mom’s Guide

Leave a Reply

Most Popular