Vinkmag ad

میڈیکل کالج فیس کی حد مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

PMDC sets maximum tuition fee for medical and dental colleges

تعلیمی سال 2025–26 کے لیے میڈیکل کالج فیس کی زیادہ سے زیادہ حد 1.89 ملین روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ فیس پچھلے سال 1.8 ملین روپے کی حد سے 5 فیصد زیادہ ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق 2026–27 سے سالانہ اضافہ کنزیومر پرائس انڈیکس ( سی پی آئی) کے مطابق کیا جائے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر سال کالج فیس مہنگائی کے مطابق بڑھے گی۔

کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ داخلوں سے تین ماہ قبل اپنی میڈیکل کالج فیس شائع کریں۔ مقررہ حد سے زائد فیس وصول کرنے والے کالجوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اس میں توثیق کی معطلی، داخلے روکنا یا دیگر قانونی اقدامات شامل ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

انکیوبیٹر ایمبولینسز کراچی کے نوزائیدہ بچوں کے لیے سہارا

Read Next

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے

Leave a Reply

Most Popular