Vinkmag ad

راول انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز نے پبلک ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کر دی

راول انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز نے پبلک ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کر دی- شفا نیوز

تازہ ترین: راول انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز ( آر ائی ایچ ایس)  نے پبلک ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کر دی ہے۔ اس کارڈ پر سالانہ 12,500 روپے میں علاج کرایا جا سکے گا۔ پروگرام سٹیٹ لائف انشورنس کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔

یہ کارڈ انڈور اور آؤٹ ڈور علاج، سرجری، دانتوں کی دیکھ بھال اور ضروری ادویات فراہم کرے گا۔ ابتدائی طور پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے 5000 کم آمدنی والے خاندان رجسٹر کیے جائیں گے۔ اسے بتدریج پورے پاکستان اور آزاد کشمیر میں پھیلایا جائے گا۔ راول انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے تحت  500 بستروں کا ٹیچنگ ہسپتال اور میڈیکل کالج کام کر رہے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

ڈینگی بخار، اگلے دو ہفتے اہم

Read Next

ایک ٹانگ پر کھڑے رہنے سے مجموعی صحت کا اندازہ

Leave a Reply

Most Popular