پشاور یونیورسٹی کو ہیلتھ کورسز روکنے کی ہدایت
خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے پشاور یونیورسٹی کو ہیلتھ کورسز روکنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے مطابق ان کورسز کا انعقاد سپریم کورٹ کے فیصلے اور کے ایم یو ایکٹ 2007 کی خلاف ورزی ہے۔…