گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت پر سخت سزائیں
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹیکسلا نے گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث افراد کو سخت سزائیں سنائی ہیں۔ سزائیں ایک ڈاکٹر، ایک نرس اور تین پیرا میڈیکل سٹاف کو دی گئیں۔…