8000 بچوں کے لیے کینسر کی دوائیں مفت، پاکستان اور ڈبلیو ایچ او میں معاہدہ
حکومتِ پاکستان اور ڈبلیو ایچ او میں بچوں کے کینسر کے علاج کے لیے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس کے تحت 8000 بچوں کے لیے کینسر کی دوائیں مفت فراہم کی جائیں گی۔…