چین میں کورونا جیسا نیا وائرس پاکستان میں پہلے سے موجود
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں کورونا جیسا نیا وائرس ایچ ایم پی وی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تاہم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق یہ وائرس پاکستان میں پہلے سے موجود ہے۔…