خلیجی ممالک جانے والوں کے لیب ٹیسٹوں میں بے ضابطگیاں، لیبارٹری سیل
پشاور کی ایک لیبارٹری کے میڈیکل ٹیسٹوں میں شدید بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ لیب ٹیسٹوں میں بے ضابطگیاں بسلسلہ روزگار خلیجی ممالک جانے والوں کے ریکارڈ میں پائی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام…