ریڈی ایشن ٹیکنالوجی پر اسلام آباد میں عالمی سمپوزیم اختتام پذیر
طب اور ماحولیات میں ریڈی ایشن ٹیکنالوجی کے استعمالات پر اسلام آباد میں منعقدہ تین روزہ عالمی سمپوزیم کل اختتام پذیر ہو گیا۔ پروگرام میں 100 سے زائد ملکی و غیر ملکی ماہرین شریک ہوئے…