دمہ
چلتی سانسیں زندگی کی علامت ہیں۔ اگر سانس سے متعلق اعضاء میں خرابی ہو جائے تو سانس لینے اور خارج کرنے میں دقت ہوتی ہے۔ یہ نہ صرف تکلیف دہ ہے بلکہ جان لیوا بھی…
دمہ سانس کی نالی میں سوزش کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ سوزش بعض اوقات اتنی بڑھ جاتی ہے کہ سانس رکنے لگتا ہے اور انتہائی صورت میں مریض کی موت بھی ہو سکتی ہے۔…