دماغی رسولی کا نیا ٹیسٹ گیم چینجر ثابت ہونے کا امکان، ماہرین
نوٹنگھم یونیورسٹی ہسپتال کے سائنس دانوں نے دماغی رسولی کا نیا ٹیسٹ تیار کیا ہے۔ "الٹرا ریپڈ” ایک جینیاتی ٹیسٹ ہے جس سے رسولی کی تشخیص ہفتوں کی بجائے گھنٹوں میں ممکن ہو گئی ہے۔…