خواتین میڈیکل گریجویٹس کی بڑی تعداد پریکٹس سے کنارہ کش، سینیٹ کمیٹی
سینیٹ کی کمیٹی برائے صحت کو بتایا گیا کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 22,000 ڈاکٹرز گریجویٹ ہوتے ہیں۔ تاہم خواتین میڈیکل گریجویٹس کی بڑی تعداد ڈگری مکمل کرنے کے بعد پریکٹس جاری نہیں رکھتی۔…