برانڈ کے بغیر دواؤں سے علاج 90 فیصد تک سستا ہو سکتا ہے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے صحت عامہ کے شعبے میں بڑھتے اخراجات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جنیرک یعنی برانڈ کے بغیر دواؤں کے استعمال کو فروغ…