سوشل میڈیا مہم کامیاب، 10 سالہ بچہ پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کے لیے انڈیا پہنچ گیا
پھیپھڑوں کے ٹرانسپلانٹ کے منتظر 10 سالہ حسنین انڈیا پہنچ گئے۔ اس کامیابی میں سوشل میڈیا مہم نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بچے کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم سے ہے۔ حسنین کو…