ڈینٹل کالجوں کا 20 سال پرانا نصاب تبدیل
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے ڈینٹل کالجوں کا 20 سال پرانا نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی ڈی ایس پروگرام کے لیے نئے ماڈیولر انٹیگریٹڈ نصاب کی منظوری دے دی گئی۔…