گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس ڈیزیز (گَرڈ): معدے کی تیزابیت
گیسٹرو ایسوفیجیل ریفلکس ڈیزیز (Gastroesophageal reflux disease) نظام انہضام سے متعلق ایک بیماری ہے۔ اسے مختصراً گَرڈ (GERD) یا ایسڈ ریفلکس بھی کہا جاتا ہے۔ اس میں معدے کا تیزاب بار بار غذائی نالی (ایسوفیگس) میں آتا…