ڈوشین مسکولر ڈسٹروفی کے لیے ایلیویڈس جین تھراپی پر ایف ڈی اے کی سخت وارننگ
امریکی ایف ڈی اے نے ایلیویڈِس جین تھراپی کے لیے سخت ترین حفاظتی وارننگ جاری کر دی ہے۔ یہ تھیراپی ڈوشین مسکولر ڈسٹروفی کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ تازہ گائیڈ لائینز کے مطابق یہ علاج…