پراسرار بیماری جو تین دن میں گنجا کر دیتی ہے
انڈین ریاست مہاراشٹر میں ایک پراسرار بیماری نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بیماری ضلع بلڈھانہ کے دیہات میں پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے سبب گاؤں کے کچھ افراد اچانک گنجے ہو رہے ہیں۔…