پاکستان کے پہلے ڈائلیسز پروگرام کارڈ کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے پہلے ڈائلیسز پروگرام کارڈ کی منظوری دے دی۔ پہلی بار ڈائیلسز کے ہر مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ روپے کر دیے گئے ہیں۔امراض گردہ کے ہر مریض…