پنجاب میں ویپ اور ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد
صوبائی کابینہ نے پنجاب میں ویپ اور ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اجلاس کی صدارت کی۔ فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔…