ایبٹ آباد چلڈرن ہسپتال میں 40 بستروں پر مشتمل نوزائیدہ نگہداشت یونٹ کا قیام
نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت بہتر بنانے کے لیے ایبٹ آباد چلڈرن ہسپتال میں 40 بستروں پر مشتمل یونٹ نے کام شروع کر دیا ہے۔ نوزائیدہ نگہداشت یونٹ یونیسیف کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔…