ہسپتالوں کو میتیں فوری حوالے کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہسپتالوں کو بقایا جات کی بنیاد پر میتیں روکنے سے منع کر دیا ہے۔ ہسپتالوں کو میتیں فوری طور پر لواحقین کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…