لافنگ گیس شدید ڈپریشن کے علاج میں ایک نئی امید
برمنگھم یونیورسٹی کی ایک نئی طبی تحقیق میں لافنگ گیس کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ گیس شدید اور علاج سے مزاحم ڈپریشن میں تیزی سے بہتری لا سکتی ہے۔…