پاکستان میں ذیابیطس کے نئے قومی سروے کی اشد ضرورت ہے، ماہرین
ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کے حوالے سے آخری قومی سروے 17-2016 میں ہوا تھا۔ تب سے ملک میں موٹاپے کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جسمانی سرگرمیوں میں کمی اور غیر صحت…