کراچی میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 40.7 ڈگری تک جا پہنچا
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شدید گرمی کی لہر ہے۔ گزشتہ روز شہر میں درجہ حرارت 40.7 ڈگری تک پہنچ گیا۔ ہوا میں نمی کی سطح 39 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اس کے باعث شہر…