ذیابیطس کی دوا فورکسیگا سے سنگین پیچیدگیاں، این ایچ ایس کی وارننگ
برطانیہ کے ادارے نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے ذیابیطس کی دوا فورکسیگا (Forxiga) پر ہنگامی وارننگ جاری کی ہے۔ عام تجویز کی جانے والی اس دوا کا اصل نام ڈیپاگلیفلوزن (Dapagliflozin) ہے۔ این…