دانت نکالنے کے دوران جبڑا ٹوٹنے پر خاتون کو 10 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ
انگلینڈ کے علاقے کینٹ میں ایک خاتون کا دانت نکالنے کے دوران جبڑا ٹوٹ گیا۔ اس پر انہیں 10 ہزار پاؤنڈ ہرجانے کی رقم دی گئی۔ یہ تصفیہ عدالت سے باہر دسمبر 2024 میں ہوا۔…