ادویات کے محفوظ استعمال پر ڈریپ، ڈبلیو ایچ او اور کامسٹیک کی تربیتی ورکشاپ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے تحت اسلام آباد میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ 25 اور 26 جون کو ہوئی جس کا مقصد ادویات کے محفوظ استعمال کو فروغ دینا تھا۔…