بینائی ختم کرنے والی ایک خطرناک بیماری پاکستان سے ختم، ڈبلیوایچ او
تازہ ترین: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ بینائی ختم کرنے والی ایک خطرناک بیماری پاکستان سے ختم ہو گئی ہے۔ یہ بیماری ٹریکوما (Trachoma) ہے جو کلیمائڈیا ٹریکومیٹس نامی…